musam

بالاکوٹ میں بارش کے باعث موسم خوشگوار

ویب ڈیسک (بالاکوٹ): بالاکوٹ میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا، بارش کے باعث درجہ حرارت میں واضح کمی، بارش میں سیاح لطف اندوز ہونا شروع ہوگئے، ناران میں ویک اینڈ پر سیاحوں کا رش، سیاحوں کی ناران کاغان شوگران میں موج مستیاں شروع۔

مزید پڑھیں:  تمام انتظامات بے سود، ڈی آئی خان، بنوں اور مالاکنڈ میں میٹرک کے پیپرز لیک