prince-Harry

شہزادہ ہیری طالبان کےکابل پرکنٹرول سےہکابکارہ گئے

ویب ڈیسک (برطانیہ)آپ کو یاد ہی ہوگا کہ برطانیہ کے شہزادہ ہیری افغانستان میں فوجی خدمات سرانجام دے چکے ہیں وہ برطانوی فوج کے ساتھ افغان صوبے ہلمند میں آپریشنوں میں حصہ لیتے رہے ۔

مزید پڑھیں:  ترکیہ میں پاکستان کی سرجڑی بہنوں کا کامیاب آپریشن

اب سالوں بعد کابل پر طالبان کاکنٹرول دیکھ کروہ بھی دیگر مغربی ممالک کےحکمرانوں کی طرح ہکا بکا رہ گئے ہیں۔اپنے ایک بیان میں ، ڈیوک اورڈچس آف سسیکس نےکہا کہ افغانستان پرطالبان کے کنٹرول کا سن کران کےپاس اپنا دکھ بیان کرنےکےلئےالفاظ نہیں رہے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل نے حد پار کر لی، اب انتقام کا وقت آن پہنچا، حزب اللہ

انہوں نےعالمی رہنماں پرزوردیا کہ وہ طالبان کےخلاف فوری کارروائی کریں۔