pakistani drama

بھارتی اسٹارز کی پاکستانی ڈرامے” پیار کے صدقے” کی تعریف

ویب ڈیسک :مشہور بھارتی شخصیات نے سوشل میڈیا پر پاکستانی ڈرامہ پیار کے صدقے کی تعریف کی ہے۔ بالی وڈ کے مصنف اور نقاد سلیل ارون کمار نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر ڈرامے کو سراہا ہے ۔ اے لسٹ انڈین ٹیلی ویژن اداکارہ ہیلی شاہ نے بھی سریل کو عمدہ قرار دیا ہے ۔” عشق میں مرجاواں” کی اسٹار نے کہا کہ وہ فاروق رندز کی ہدایت کاری میں بنے اس کھیل کے ہر حصے کا لطف اٹھا رہی ہیں۔