EUglnhVWkAskiz1

لاہور میں 1 ہزار بستروں پر مشتمل فیلڈ ہسپتال

لاہور :وزیراعلیٰ پنجاب کا 9 دن میں تیار ہونے والے 1 ہزار بستروں پر مشتمل ایکسپو سنٹر کورونا وائرس فیلڈ ہسپتال کا دورہ.اس ہسپتال میں ICU، Triage، ریسکیو سروس سمیت تمام سہولیات موجود ہیں.شہری آبادی سے دور ہونےکی وجہ سے کوروانا وائرس کے مریضوں کو یہاں لایا جائےگا.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا اسمبلی اجلاس بلائے بغیر بجٹ منظوری پر غور