coorona afp 780x405 1 696x361 2

سوات میں مزید 5 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

سوات: کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 43 تک پہنچ گئی۔ نئے سامنے آنے والے کرونا مریضوں میں 2 کا تعلق گمبت میرہ،2 کا تعلق خوازہخیلہ اور ایک کا تعلق بونیر سے ہیں۔51 افراد کے کرونا ٹیسٹ نیگیٹیو ائے ہیں۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈا پور افغان صوبے کے گورنر لگتے ہیں، گورنرفیصل کنڈی