pic 1584010611

صدرمملکت کا شہداءمیجر عمرفاروق ،لیفٹیننٹ فیضان اورنائیک عادل کے اہلخانہ سے ٹیلیفونک رابطہ

صدر ڈاکٹرعارف علوی کی شہداء کی بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا۔ صدر مملکت نے ملک کی خاطر جان قربان کرنے پر شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی