نیو دہلی: بھارت میں پاکستانی ہائی کمشن کے مطابق بھارت میں کورونا کے باعث لاک ڈاون اور اٹاری واہگہ سرحد کی بندش کے باعث پھنسے ہوئے 41 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے, یہ پاکستانی مذہبی سیاحت, طبی علاج سمیت مختلف ویزوں پر بھارت آ یے تھے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments