حنا الطاف کے والد انتقال

حنا الطاف کے گھر صفِ ماتم بچھ گئ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا الطاف کے والد انتقال کرگئے۔

حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنے مداحوں اور دوستوں کو افسوسناک خبر دی۔

اداکارہ نے اپنی اسٹوری میں بتایا کہ ’اُن کی زندگی کے سب سے طاقتور انسان یعنی اُن کے والد انتقال کرگئے ہیں۔‘

مزید پڑھیں:  اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی

اُنہوں نے اپنے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ ’اُن کے والد کو دُعاؤں میں یاد رکھیں۔‘

یہ بھی پڑھیں:عمران عباس کی والدہ کی وفات پر فنکاروں کی تعزیت

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حنا الطاف کے والد کے انتقال کی خبر پر شدید دُکھ کا اظہار کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی

واضح رہے اداکارہ حنا الطاف گزشتہ سال اداکار آغا علی کیساتھ شادی کے بندھن میں بندھی تھیں ۔