واحد ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا نے پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور :آسٹریلیا نے واحد ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو3 وکٹوں سے شکست دے دی۔

پاکستان کی جانب سے دیا گیا 163 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے باآسانی7 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں پورا کرلیا،کپتان ایرون فنچ  شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 55 رنز بناکر نمایاں رہے۔

مزید پڑھیں:  افغانستان بدامنی کے خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون پر تیار