یکم مئی، آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: دنیا بھرکی طرح پاکستان میں آج یکم مئی مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، یہ دن منانے کا مقصد مزدوروں، محنت کشوں کے مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے مسائل حل کرنے کیلئے آواز اٹھانا ہے۔اس موقع پر نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں مختلف تقریبات، سیمینارز کانفرنسز اور ریلیاں منعقد ہوتی ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور کی سینی ٹیشن کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر حسن ناصر عہدے سے برطرف