خیبر پختونخوا پولیس کا تمام افسران کو مراسلہ جاری

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا پولیس نے تمام پولیس افسران کو مراسلہ جاری کر دیا ۔وفاقی حکومت کی ہدایات کے مطابق احتجاج کا طریقہ کار وضع ہے ۔کوئی بھی سرکاری ملازم احتجاج کا حصہ نہیں ہوگا، مراسلہ کے مطابق کوئی بھی پولیس اہلکار اپنے علاقے سے تجاوز نہیں کریگاقانون کے مطابق پولیس اہلکار صرف اپنی ڈیوٹی تک محدود رہیں گے۔

مزید پڑھیں:  لاہور جلسے کیلئے وزیراعلیٰ متحرک، ہر حلقے سے 500کارکن لیجانے کی ہدایت