سوات ملم جبہ میں برف باری

سوات ملم جبہ میں برف باری شروع

سوات ملم جبہ میں برف باری جاری ہے۔گزشتہ سال کی طرح اسی سال بھی سیاحوں نے سوات کا رخ کر لیا ۔ سوات میں موجود سیاحوں کا کہنا ہیں کہ برف باری سے علاقے کی حسن میں مزید اضافہ ہوا ہے سیاحوں نے مشرق ٹی وی کو اانٹرویو میں بتایا ۔کہ ملک بھر سے سیاحوں کو برف باری دیکھنے کے لئے سوات ملم جبہ آنا چاہیں ۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کا کیس الیکشن کمیشن میں سماعت کیلئے مقرر