صوابی :سپین کانی میں بے دردی سے قتل ہونے والی چار سالہ وجیہہ کے کیس کا ڈراپ سین ، ڈی پی صوابی کی پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ قاتل سگی چچی نکلی،ملزمہ کا مقتولہ کی ماں آپس میں دیورانی ہیں دونوں کے درمیان عرصہ دارز سے جھگڑا چلا آ رہا تھا ،عمران شاھد کا کہنا تھا کہ ملزمہ نے باقاعدہ اعتراف جرم کرلیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments