پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف نے پرویز خٹک سے راہیں جدا کر لیں

نوشہرہ: پی ٹی آئی نے سابق صوبائِی صدر پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔ پرویز خٹک کو پی ٹی آئی کی جانب سے 21 جون کو شوکاز نوٹس پارٹی کے ایم پی ایز اور ایم این ایز کو ورغلانے پر جاری کیا گیا تھا اور 7 روز میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی تھی البتہ انہوں نے شوکاز نوٹس پر کوئی جواب نہیں دیا جس پر رکنیت ختم کردی گئی۔

مزید پڑھیں:  نئے ایرانی صدر کا انتخاب، امریکہ کا انسانی حقوق کیلئے جدوجہد کی حمایت کا اعلان