0ade5fd3631b949f6348d8a330bef01d

خیبر پختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ

پشاور:عوامی سہولت کی خاطر پیر سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ ایس او پیز کے تحت کھولنے کا فیصلہ،پبلک ٹرانسپورٹ کو ایس او پیز کے تحت کھولا جائے گا، کمشنرز،ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ٹراسپورٹز کے ساتھ مل کر ایس او پیز تشکیل دیں گے.

مزید پڑھیں:  مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی ،پاک فضائیہ نے فرائض سنبھال لیے