شادی

پاکستان میں ہر 1اعشاریہ 7سیکنڈ کے بعد ایک شادی

ویب ڈیسک : پاکستان میں شادیوں کے سیزن کا آغاز ‘ہر 1اعشاریہ 7سیکنڈ میں ایک شادی ہورہی ہے ۔
ایک رپورٹ میں گزشتہ 23روز کے اعداد و شمار جاری کئے گئے جس کے مطابق پاکستان میں آج کل شادیوں کا سیزن چل رہا ہے جہاں پر اوسط ہر 1اعشایہ 7سیکنڈ کے بعد ایک شادی ہورہی ہے ۔
واضح رہے کہ پاکستان میں عموماً نومبر سے ماہ اپریل تک شادیوں کا سیزن ہوتا ہے اور اس دوران ملک بھر میں شادیوں کی تقریبات میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔

مزید پڑھیں:  پشاور، عالمی یوم مزدور پر پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کا احتجاج، حقوق کا مطالبہ