پتوکی: تفصیلات کے مطابق پھاٹک کراس کرتےہوئےکار ٹرین کی زدمیں آگئی، حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، جاں بحق افراد میں 2 خواتین بھی شامل .
جاں بحق افراد کے لواحقین کاریلوے انتظامیہ کے خلاف احتجاج، لواحقین نے جی ٹی روڈ کو دونوں اطراف سے بند کردیا