فلسطینیوں کے دفاع میں‌ جرمن وزیر خارجہ بھی بول پڑیں

ویب ڈیسک: اسرائیلی جارحیت کے خلاف جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیئر بوک نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو حق خود ارادیت، وقار اور تحفظ کے ساتھ رہنے کا حق ملنا چاہیے۔
جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک کا کہنا تھا کہ حزب اللہ کو اسرائیل اور حوثیوں کو بحیرہ احمر میں جہازوں پر حملے روکنے چاہئیں۔ جرمن وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ غزہ کی صورتحال انتہائِی پریشان کن ہے۔ فلسطینیوں پر ہونیوالی بمباری بند ہونی چاہئے۔

مزید پڑھیں:  آئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز ،قومی کرکٹ ٹیم ڈبلن پہنچ گئی