زلزلے کے جھٹکے

سوات، مالاکنڈ، لوئر دیر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

ویب ڈیسک :سوات، مالاکنڈ، لوئر دیر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔
زلزلے کے باعث لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا“شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیرزمین گہرائی 180 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

مزید پڑھیں:  پینشن پر ٹیکس کا نفاذ ناقابل قبول ہے، راجہ پرویز اشرف