آزاد امیدوار کامیاب

صوابی کے دو قومی اور پانچ صوبائی حلقوں پر آزاد امیدوار کامیاب

ویب ڈیسک :صوابی میں دو قومی اور پانچ صوبائی حلقوں پرآزاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کرلی ۔
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 20کے تمام 378 پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہرام خان ترکئی 122965 ووٹ لے کر جیت گئے ہیں ۔
ان کے مد مقابل اے این پی کے امیدوار وارث خان 47535 ووٹ حاصل دوسرے نمبر پر آگئے ۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے آئی پی ایل میں شامل برطانوی کرکٹرز طلب