خیبر پختونخوا کابینہ

خیبر پختونخوا کابینہ کا پہلا اجلاس کل صبح 11بجے طلب

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کابینہ کا پہلا اجلاس کل صبح 11بجے طلب کرلیا گیا۔
کل بروز جمعہ المبارک کو ہونے والے اجلاس کا تین نکاتی ایجنڈا بھی کردیاگیا ہے ۔
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت اجلاس میں میں صحت کارڈ کی بحالی سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا ۔
ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ رمضان پیکیج کے حوالے سے منظوری دے گی ۔
خیبر پختونخوا کابینہ نگران وزرا اور کابینہ سے مراعات واپس لینے کی منظوری بھی دے گی ۔

مزید پڑھیں:  محکمہ تعلیم چارسدہ میں غیر قانونی بھرتیاں ،ڈی ای او کو ہٹانے کی سفارش