کرک، کمرے کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق، 5 افراد زخمی

ویب ڈیسک: ضلع کرک کی تحصیل تخت نصرتی کے علاقے مستی کورونہ میں گھر میں ایک کمرے کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ ایک ہی خاندان کے 5 افراد زدید زخمی ہو گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ریسکیو کی 3 ایمبولینسز موقع پر پہنچیں جبکہ طبی ٹیم کے اہلکاروں نے واقہ میں زخمی 5 افراد کو فوری طبی امداد دے کر ہسپتال منتقل کر دیا۔
یاد رہے کہ ضلع کرک میں کمرے کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ اور دیر بالا میں ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق، 8 زخمی