کاٹلنگ میں فائرنگ

کاٹلنگ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: کاٹلنگ کے علاقہ لنڈی شاہ میں فائرنگ سے 45سالہ شخص جاں بحق ہوگیا ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ لنڈے شاہ میں پیش آیا جہاں فائرنگ کرکے 45سالہ افتخار ساکن متہ کو موت کے گھا ٹ اتار دیا گیا ۔
ریسکیو کی میڈیکل ٹیم نے فوری پہنچ کر جاں بحق شخص کی نعش کو ڈی ایچ کاٹلنگ منتقل کردیا ۔

مزید پڑھیں:  بنوں، لیکچرر سلیم خان پر حملے کیخلاف اساتذہ کا احتجاج، ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ