غزہ اور سوڈان کے متاثرین کا سوچ کا دل خون کے آنسو رو رہا ہے، انتونیو گوتریس

ویب ڈیسک: عید الفطر کے موقع پر خصوصی پیغام میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ خوشی کے ان ایام میں غزہ اور سوڈان کے متاثرین کا سوچ کا دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان حالات میں اب کی عید اچھے طریقے سے نہیں منائی جا سکتی۔
انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ غزہ میں جاری اسرائیلی کارروائیوں اور سوڈان کی صورتحال کے باعث دل ٹوٹا ہوا ہے۔
یاد رہے کہ غزہ اور سوڈان کی صورتحال پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے پہلے بھی افسوس کا اظہار کیا تھا۔ ہر بار اسرائیل پر جنگ بندی کیلئَے زور دیا جاتا رہا ہے لیکن اسرائیل من مانی پر تلا ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:  وفاق سے حقوق لینا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے ،ظاہر شاہ طورو