غزہ، عید کے دوسرے روز صیہونیوں کی بربریت، مزید 63 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: عید کے دوسرے روز بھی غزہ کے عوام پر صیہونیوں کی بربریت کا سلسلہ جاری رہا۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی افواج کی بمباری سے مزید 63 فلسطینی شہید اور 45 زخمی ہوگئے۔
یاد رہے کہ عید الفطر کے دوسرے روز اسرائیلی افواج کی جانب سے پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ کیا گیا . اس کارروائی میں‌63 فلسطینی شہید ہو گئے.

مزید پڑھیں:  جج حلف لیتے وقت کسی بھی قسم کا دباؤ نہ لینے کی قسم کھاتا ہے ،پشاور ہائیکورٹ