حماس حملے روکنے میں ناکامی پر اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس چیف مستعفی

ویب ڈیسک: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے ہونے والے حملے روکنے میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے اسرائیل ملٹری انٹیلی جنس چیف میجر جنرل اہرون ہلیوا مستعفی ہو گئے۔
یاد رہے کہ اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس چیف اہرون ہلیوا نے 7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے ہونے والے حملے روکنے میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کی تھی ۔
یاد رہے کہ ملٹری انٹیلی جنس چیف کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  خالد لطیف نے خود استعفیٰ دیا،شیر افضل مروت کی وضاحت