مردان میں شادی کی تقریب میں جانے والی گاڑی ڈاٹسن سے ٹکرا گئی جون 5, 2020جون 5, 2020 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ مردان: ریسکیو زرائع کے مطابق مردان رنگ روڈ پر شادی کی تقریب میں جانے والی سوزوکی سامنے سے آنے والے ڈاٹسن سے ٹکر گئی، مردان واقعہ میں 6 خواتین اور 3 بچوں سمیت 11 افراد زخمی اسپتال منتقل کر دیے گئے۔