فائرنگ کا تبادلہ

مانسہرہ میں معمولی تنازعے پر فائرنگ کا تبادلہ ،2افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: مانسہرہ میں معمولی تنازعے پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 2افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے ۔
واقعہ مانسہرہ کے علاقہ غازو میں پیش آیا جہاں دو فریقین کے درمیان گھر کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے کے تنازعہ پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔
فائرنگ کے تبادلے میں دو افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔
جاں بحق ہونے والوں کی نعشوں کو پوسٹمارٹم کے لیے کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ژوب میں شہید ہونیوالے میجر بابر نیازی سپرد خاک