بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات

چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت مل گئی

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت دے دی۔ ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلیفون پر بات مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی، سہولیات اور وکلاء سے ملاقات کی درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ۔ ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریری حکمنامہ جاری مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی 9 مئی

چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 مئی واقعات پر بخشنا نہیں چاہیے، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات پر چیئرمین پی ٹی آئی کو بخشنا نہیں چاہیے۔ ویب ڈیسک: سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر پی پی رہنما خورشید مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل منتقلی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت جمعہ تک ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت جمعہ کے روز تک ملتوی کر دی۔ ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کو مجرم ثابت ہونے پر گرفتار کیا گیا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ قانون میں آپ کو اپنے عمل کا جوابدہ ہونا پڑتا ہے، ایسا شخص جو عدالت میں مجرم ثابت ہو چکا ہو اسے گرفتار ہونا ہی ہے، چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید، ایک لاکھ جرمانے کی سزا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ ویب ڈیسک: اسلام آباد کی سیشن عدالت کے جج مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ ویب ڈیسک: جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے توشہ خانہ مزید پڑھیں

غیر شرعی نکاح

چیئرمین پی ٹی آئی غیر شرعی نکاح کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے کا فیصلہ محفوظ

چیئرمین پی ٹی آئی کے غیر شرعی نکاح سے متعلق کیس میں درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ ویب ڈیسک: سیشن جج اعظم خان کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت

انسداد دہشتگردی عدالت: چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ویب ڈیسک: انسداد دہشتگردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت شبلی فراز، فرخ حبیب مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کیس کو قابلِ سماعت قرار دے دیا۔ ویب ڈیسک: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس سماعت

اسلام آباد ہائیکورٹ: چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ کیس سے متعلق محفوظ مزید پڑھیں

خاتون جج دھمکی کیس

خاتون جج دھمکی کیس: چیئرمین پی ٹی آئی عبوری ضمانت منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خاتون جج دھمکی سے متعلق کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کر لی، عدالت کی جانب سے 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم۔ ویب ڈیسک: تفصیلات مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو الیکشن کمیشن نے دوبارہ نوٹس جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے انتخابی قوانین کی خلاف ورزی پر طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے والے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی محمود خان کو دوبارہ طلب کرلیا۔ ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی مزید پڑھیں

عوامی مینڈیٹ چوری کیا توپھرجو ہوگا میں ذمہ دار نہیں،عمران خان

اسلام آباد: (مشرق نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے خبردار کردیا کہ پنجاب کے عوام نے ہمیں واضح مینڈیٹ دیا ہے، اگر چوری کے پیسے سے عوامی مینڈیٹ چوری کیا تو پھر جو ہوگا اُس مزید پڑھیں

یہ پہلا اور آخری مراسلہ تھا،آئندہ کسی کی ایسا کرنیکی جرات نہیں ہوگی،عمران خان

اسلام آباد: (مشرق نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے رجیم چینج سیمینا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کبھی کسی ملک کی بہتری کیلئے رجیم چینج نہیں کرتا، امریکا کا رجیم چینج کرنے کا مزید پڑھیں