دوسرا ٹی 20

دوسرا ٹی 20: پاکستان کا آئرلینڈکیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پاکستان نے ٹی 20سیریز کے دوسرے میچ میں آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی ڈبلن میں کھیلا جارہا ہے۔،تین میچز کی سیریز میں اِن رہنے کے لیے پاکستان کو یہ میچ لازمی جیتنا ہوگا۔
خیال رہے کہ آج کا میچ بارش کے باعث کچھ دیر کی تاخیر سے شروع ہوا ہے۔
ڈبلن میں آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں تاریخی کامیابی حاصل کی تھی۔

مزید پڑھیں:  اتحادی افواج کا اگلے سال عراق سے انخلا کا معاہدہ