فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی 20ورلڈ کپ:پاکستان کا کینیڈا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ویب ڈیسک: امریکہ میں جاری ٹی 20ورلڈ کپ 2024کے 22ویں میچ میں پاکستان نے کینیڈا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
نیویارک کے نسا کانٹی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 22ویں میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر کینیڈا کے کپتان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

مزید پڑھیں:  چیف جسٹس کی ایکسٹینشن کیلئے بولیاں جاری ہیں ،حافظ نعیم