میٹھی لسی بنانے کی ترکیب

میٹھی لسی بنانے کا طریقہ
گو کہ لسی بنانا سب ہی کو آتی ہو گی مگر پھر بھی رمضان المبارک کی مناسبت سے لسی بنانے کا طریقہ

اجزاء:
١) چینی حسب ذائقہ
٢) دہی
٣) دودھ یا پانی

ترکیب :
آدھ کلو دہی لیں ( یا جتنی آپ کو دررکار ہے)، اس میں دودھ یا پانی شامل کریں. بہتر ہے کہ اگر دودھ موجود ہے تو دودھ شامل کریں، اور چینی حسب ضرورت شامل کریں.
ان سب چیزوں کو گرینڈر میں ڈال کر چلا دیں. جب سب چیزیں اچھی طرح گھل جائیں تو برف ڈال کر ایک دفعہ پھر گرینڈر چلا دیں.
ٹھنڈی میٹھی لسی تیار.