رجسٹرارمحکمہ مال تاج مالی خان اغواء

ضلع بنوں میں سابق رجسٹرارمحکمہ مال تاج مالی خان اغواء

ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں سابق رجسٹرارمحکمہ مال تاج مالی خان اغواء کر لئے گئے۔
سابق رجسٹرار محکمہ مال تاج مالی خان کو اغواء کر لیا گیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ سابق رجسٹرار کو انٹی کرپشن تھانہ میں پیشی کے بعد گھر سے اٹھایا گیا۔
ورثاء نے الزام لگایا کہ انٹی کرپشن پشاور کی ٹیم کے نام پر گاڑی آئی اور اس نے اٹھایا ہے جبکہ دوسری طرف تھانہ اینٹی کرپشن نے واقعے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  دہلی کے وزیراعلیٰ کیجریوال کا مستعفی ہونے کا اعلان