facebook post image 1590668130

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی پی آئی اے طیارہ حادثے کی رپورٹ جاری کردی

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کی رپورٹ 21 صفحات پرمشتمل ہے.

رپورٹ کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے کاک پٹ کریو اور ایئر ٹریفک کنٹرولر کی ہسٹری کا جائزہ لیا،جہاز انجن ، اے پی یو، ٹیکنیکل لاگ بک، یومیہ اور ہفتہ وار چیک شیٹس کا موازنہ جاری ہے.

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی رہنما ریحانہ ڈار کو گرفتاری کے بعد واپس رہائشگاہ چھوڑ دیا گیا

پی آئی اے طیارہ حادثے کی رپورٹ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ویب سائٹ پر آویزاں کردی گئی، کاک پٹ کریو اور اے ٹی سی کو حادثے کا ذمہ دار قراردے دیا گیا، عبوری رپورٹ

مزید پڑھیں:  شیر افضل مروت کو علی امین گنڈاپور سے زبان درازی لے ڈوبی