Imran Khan 7

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ،وزیر اعظم کی حکومتی ترجمانوں کو حقائق عوام کے سامنے رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ردعمل دیکھتے ہوئے حکومتی ترجمانوں کو حقائق عوام کے سامنے رکھنے کی ہدایت کر دی.

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا وفاقی وزیر عمر ایوب اور معاون خصوصی ندیم بابر کو پریس کانفرنس کرنے کی ہدایت.

مزید پڑھیں:  گندم سکینڈل میں پی ڈی ایم اور نگران حکومت کا ہاتھ ہے،سرکاری دستاویزات

دوسری طرف، وزیراعظم عمران خان پارٹی رہنماؤں کے اختلافات اور اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے کے لئے سرگرم ہو گئے، انہوں نے اتوار کو پی ٹی آئی اور اتحادی پارلیمنٹیرینز کو عشائیہ پر مدعو کرلیا۔

مزید پڑھیں:  مسجد نبوی میں زائرین کی کثیر تعداد میں حاضری کا سلسلہ جاری

عشائیہ میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری اور پارٹی امور پرمشاورت ہو گی۔