دیر بالا کوہستان گوالدری میں جنگل میں نامعلوم وجوہات کے بنا پر آگ لگ گئی

دیربالا: مقامی زرائع کے مطابق کوہستان گوالدی جنگل میں نامعلوم وجوہات کے بنا پر آگ لگ گئی،آگ آہستہ آہستہ گنے جنگل میں پھیل رہی ہے،آگ سے اب تک کئی قیمتی درختان جل کر راکھ بن چکی ہے،آگ سے جنگلی حیات جلنے کا اندیشہ ہے،مقامی افراد اپنے مدد آپ آگ بھجانے میں مصروف ہیں تاہم آگ مزید پھیل سکتی ہے،مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے مدد کی اپیل کی ہیں۔