maxresdefault 36

شبقدر میچنی روڈ پر گیس پائپ لیکج کا مسئلہ حل نہ ہوسکا-عوام پریشان

چارسدہ: شبقدر میچنی روڈ پر گیس پائپ لیکج کا مسئلہ حل نہ ہوسکا۔ گیس لیکج سے شہریوں کا سانس لینا محال ہوگیا۔روڈ کنارے مسلسل گیس لیکج کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ھے۔اھل علاقہ کا کہنا تھا کہ گیس لیکج سے قومی سرمایہ صائع ہورہاہے،لیکج فوری بند کی جائے،علاقہ مکین کا کہنا تھا کہ لیکج سے پورے علاقے میں گیس بد بو پھیل گئی۔لیکج سے بیمارپھیلے گی اور عمررسیدہ شہریوں کو پریشانی کا سامناہے۔ سوئی نادرن گیس کا عملہ ابھی تک لیکج روکنے کیلئے نہیں پہنچا۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، اسلحہ ہاتھ میں پکڑے ٹک ٹاک بنانے والا نوجوان گرفتار