download 10 3

پاکستان سپرلیگ 27 ہزار539 ٹکٹوں کی 2 کروڑ70 لاکھ روپے سے زائد رقم واپس

کراچی: پاکستان سپرلیگ نےپہلے ہفتے میں مجموعی طور پر 27 ہزار539 ٹکٹوں کی 2 کروڑ70 لاکھ روپے سے زائد رقم واپس کی گئی  پی ایس ایل 5کے ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کا پہلا ہفتہ مکمل ہوگیا جب کہ یہ سلسلہ5 اگست تک جاری رہے گا۔ کوویڈ 19 کے سبب بند دروازوں میں کھیلے جانے والے 5 گروپ میچز اور 29 فروری کو راولپنڈی میں بارش کی نذر ہونے والے میچ کی ٹکٹ ری فنڈ ہورہے ہیں،۔

مزید پڑھیں:  تاجکستان کے پست قامت گلوکار عبدو روزک کو دلہن مل گئی