ویب ڈیسک : پاکستان میں ٹک ٹاک کو میری وجہ سے شہرت ملی ہے پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں ٹک ٹاک کو شہرت اُن کی وجہ سے ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں کی وجہ سے ٹک ٹاک پر پابندی لگ رہی ہے، ٹک ٹاک پر کچھ لوگ ہیں جس سے معاشرے کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ انہوں نےکہا ہے کہ حکومت نے ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے تو ہمیں ساتھ دینا چاہئے، حکومت ہماری بھلائی کے لیے ٹک ٹاک پر پابندی لگا رہی ہے،حریم شاہ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر کچھ لوگ قابل اعتراض مواد اپلوڈ کرتے ہیں جو کہ غلط ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments