EdgupWGWkAM853b

یکساں نظام تعلیم سےطبقاتی نظام تعلیم ختم کرنے میں مددملے گی- وفاقی وزیر تعلیم

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود کی صدارت میں تیسری قومی نصابی کونسل کا اجلاس، اجلاس میں صوبائی وزراء تعلیم ،وفاقی اور نجی تعلیمی اداروں کے حکام کی شرکت
وفاقی وزیر اس موقع پر کہا کہ ملک میں یکساں نظام تعلیم کا مسودہ تمام صوبوں کی مشاورت سے تیار کیا گیا، مسودہ قومی نصاب کونسل کے تمام ارکان کو باضابطہ طور پر بھجوایا گیا.

مزید پڑھیں:  ہری پور میں پولیس مقابلہ، ڈکیت ہلاک، اہلکار سمیت 3 افراد زخمی

شفقت محمود نے کہا کہ یکساں قومی نصاب ہم سب کے دلوں کے بہت قریب ہے،یکساں نظام تعلیم سےطبقاتی نظام تعلیم ختم کرنے میں مددملے گی، یکساں قومی نصاب میں زبان کے مسئلے پرکوئی ابہام نہیں ہے-

مزید پڑھیں:  برطانوی وزیراعظم کیخلاف اہلیہ کے کپڑے ڈکلیئر نہ کرنے پر تحقیقات کا آغاز