ویب ڈیسک ( مکہ )سعودی عرب کے مختلف شہروں سے حجاج کرام کی مکہ آمدشروع ہو گئی ۔حاجی آٹھ ذوالحج سے حج کے ارکان کی ادا ئیگی شروع کریں گے۔سعودی حکام نے کورونا وا ئرس کے پیش نظر مکہ مکرمہ اورخانہ کعبہ میں سپرے اور صفائی کا کام مکمل کرلیا ۔ اس سال دنیا بھر سے محدود تعداد میں حاجی فریضہ حج ادا کر یں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments