5952 8470366 updates

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تیسرا ٹسیٹ میچ کل کھیلا جائے گا

ویب ڈیسک : پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اورآخری کرکٹ ٹیسٹ کل (جمعہ ) سے سائوتھمپٹن میں کھیلاجائے گا، دوسراکرکٹ ٹیسٹ بارش کے باعث ہارجیت کے فیصلے کے بغیرختم ہوگیا تھا، انگلینڈ کو سیریزمیں ایک صفر کی برتری حاصل ہے-

مزید پڑھیں:  تاجکستان کے پست قامت گلوکار عبدو روزک کو دلہن مل گئی