anderson 1 696x456 1

انگلش ٹیم تیسرے ٹیسٹ کا دوسرا روز آج4 وکٹوں پر 332 رنز سے اننگز آگے بڑھائیگی

ویب ڈ یسک(ساؤتھمپٹن):ساؤتھمپٹن تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلش ٹیم آج چار وکٹوں پر 332 رنز سے اننگز آگے بڑھائے گی۔ زیک کرالی اور بٹلر کے سامنے پاکستانی باؤلرز بے بس ہوگئے۔ انگلش ٹیم آج چار وکٹوں پر 332 رنز سے اننگز کو جاری رکھے گی، زیک کرالی 171 اور بٹلر 87 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔ تیسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا روز انگلینڈ کے نام رہا، پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ نے 2، نسیم اور شاہین نے ایک ایک وکٹ حاصل کر رکھی ہے۔

مزید پڑھیں:  تاجکستان کے پست قامت گلوکار عبدو روزک کو دلہن مل گئی