pak china navy

چین میں پاک بحریہ کیلئے تیار کئے جانے والے جنگی جہاز کی افتتاحی تقریب

ویب ڈیسک (بیجنگ): چین میں پاک بحریہ کےلئے تیار کئے جانے والے 054 جنگی جہاز کی افتتاحی تقریب

Hudong Shipyard میں ہوئی۔

 پاک بحریہ کے کموڈور اظفر ہمایوں تقریب میں مہمان خصوصی تھے۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند نے ورلڈ کراٹے کمبیٹ چمپئن شپ جیت لی

 اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی وبا کی صورتحال کے باوجود اس منصوبے کی بروقت تکمیل شپ یارڈ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا ثبوت ہے۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم کےخلاف وکلاء تحریک کا آج سے آغاز

پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق اس جنگی جہاز کی پاک بحریہ کے بیڑے میں شمولیت سے خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے کی کوششوں کو مزید تقویت ملے گی۔