5ee463364c5a8

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں کورونا سے اموات نہیں ہوئی

ویب ڈیسک(پشاور): محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں کورونا سے اموات نہیں ہوئی۔ خیبر پختونخوا میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد صرف 1255 ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے صرف 74 کیسز رپورٹ ہوئے۔
صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 36 ہزار 414 ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 54 افراد کورونا سے صحت یاب ہوگئے۔ خیبر پختونخوا میں کورونا سے صحت یاب مریضوں کی تعداد 34 ہزار 225 ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  صوبائِی وزیر عدنان قادری کی بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلانے کی اپیل