unnamed 4 2

جماعت اسلامی کاگستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف مزمتی و احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک:جماعتِ اسلامی نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف مزمتی و احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ شرکاء کا فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف سخت احتجا ج ۔ مظا ہرین نے کہا کہ فرانس کا سفارتی بائیکاٹ کیا جائے، مقررین فرانس کی منصوعات کو مارکیٹ میں آنے سے روکا جائے۔
مقررین کا کہنا تھا کہ فرانسیسی حکومت اربوں مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے سے باز رہے ۔ جماعتِ اسلامی کا گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف مزمتی و احتجاجی مظاہرہ ۔شرکا ء کا فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف سخت احتجاج ۔نائب امیر جماعت اسلامی میاں اسلم نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے فرانس کے خلاف تمام مسلمانوں کو متحدہ ہونا ہوگا۔ فرانس سے سفارتی تعلقات ختم کیے جائیں۔فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے۔مسلمانوں کے نزدیک حرمتِ رسول سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں۔حکومت سے مطالبہ ہے کہ فرانس سے درآمدات اور برآمدات ختم کی جائیں،میاں اسلم او آئی سی اجلاس بلا کر دنیا میں فرانس کا بائیکاٹ کرائے۔

مزید پڑھیں:  لیڈی پولیس اہلکار سپر ہیومن ہیں، ان کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں، مریم نواز