ویب ڈیسک (اسلام آباد): مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا خصوصی اجلاس جاری، اجلاس میں ایک نکاتی ایجنڈہ پرغور کیا،
پاور سیکٹر سے متعلق پاور ڈویژن کی سمری کا جائزہ لیا، ذرائع کے مطابق صنعتی شعبے کو بجلی کی فراہمی کے پیکیج کی منظوری دئے جانے کا امکان ہیں۔