مردان میں کرونا وائرس سے 75 سالہ خاتون جاں بحق

ویب ڈیسک (مردان): کرونا وائرس سے 75 سالہ خاتون جاں بحق، ایم ایم سی ترجمان کے مطابق خاتون کا ٹیسٹ ایک دن قبل پازیٹیو آیا تھا۔

مزید پڑھیں:  کرغزستان میں پاکستانیوں کیساتھ کیا جانیوالا سلوک قابل مذمت ہے، مولانا نسیم علی شاہ