خیبرپختونخوا میں کورونا کی دوسری لہر، بنوں میڈیکل کالج کے طالب علم میں کورونا کی تشخیص

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں کورونا کی دوسری لہر، بنوں میڈیکل کالج کے طالب علم میں کورونا کی تشخیص، طالب علم میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ہاسٹل بند کردیا گیا، گومل میڈیکل کالج کے فی میل ہاسٹل بھی بند، چیف پرووسٹ آفس نے ایم بی بی ایس کے طالبات کو آگاہ کرلیا، اعلامیہ کے مطابق ہاسٹل کو 24 گھنٹوں کے اندر خالی کرایا جائے، ہاسٹل کے اندر داخلے کی اجازت منفی کورونا ٹیسٹ دکھانے کے بعد کی جائے گی، ہاسٹل میں جانے کے لئے فیس ماسک کا استعمال لازمی ہوگا۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کا بلدیاتی نمائندوں کے اعزازیہ سمیت مراعات کیلئَے فنڈز فراہمی کا فیصلہ