rain 2 1024x683 1

بنوں میں بارش اور ٹھنڈی ہواوئوں سے موسم خوشگوار

ویب ڈیسک(بنوں) بنوں شہر اور گرد و نواح میں ہلکی ہلکی بارششروع ہوگئی ۔ بارش کے ساتھ ٹھنڈی ہوائیں بھی چلنے لگی ۔ بارش اور ٹھنڈی ہواوئوں سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں:  گاڑیوں پر مخصوص سٹکر کا فیصلہ مسترد، جمرود کے ٹیکسی ڈرائیورز کا احتجاج